اگر اپ لوگ زندگی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے ایک خواب دیکھ کے جو اپ نے حاصل کرنا ہے خواہ وہ تنگ ہے جو انسان کو اگے بڑھنے میں مدد کرتی ہے لیکن خواب دیکھنے سے کامیابی نہیں ملتی بلکہ اس کے لیے سفر طے کرنا پڑتا ہے اکثر لوگ بڑے خواب تو دیکھ لیتے ہیں مگر قدم اٹھانے میں ڈر جاتے ہیں اور اس کے چاہتے ہیں یہی وجہ ہے ان کے خواب صرف خواب ہی رہ جاتے ہیں اس کو بگ ڈریم سمال ایکٹ ناؤ مطلب ہے کہ بڑے خواب دیکھنا ضروری ہے لیکن ان خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے چھوٹے قدم سے اغاز کرنا اور فورا عمل کرنا کامیابی کا سب سے بڑا راز ہے
0 Comments